آج کا اخبار

آج برصغیر پاک و ہند کے عظیم شاعر، دانشور اور مفکر ”سر علامہ محمد اقبال” کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEj_h5yd7U1LGxaC1jJDzT8DVAnxO4QUpfvWnezAkQDmNLQcUX-KJh6wHd_0PbJhEOpROWh6FUC_NhnRFkeWpZyT4XORg0Ivhiptv6PWNGU6E9QGwT66gtX2ZqakHl6neNBA6awoXzdMpH0h/s1600/002_allama_iqbal_mehrab.jpgآج برصغیر پاک و ہند کے عظیم شاعر، دانشور اور مفکر ”سر علامہ محمد اقبال” کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے- وہ عظیم انسان تصور پاکستان کی صورت میں ہماری قوم پہ ایسا احسان کر گیا جس کا بدلہ شاید ھماری آنے والی نسلیں بھی نہ اتار سکیں-
آئیے آج مل کر ہاتھ اٹھائیں کہ اقبال جو عقل و دانش اور غور و فکر کی روشنی ہمارے لئے چھوڑ گئے، اللہ تبارک و تعالی ہمیں اس سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور اقبال رحمہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں- آمین یارب العالمین-

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 19:52. Filed under , . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for آج برصغیر پاک و ہند کے عظیم شاعر، دانشور اور مفکر ”سر علامہ محمد اقبال” کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery