آج کا اخبار

عیدالاضحی پر فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کیئے گئے ہیں

جنڈانوالہ(نامہ نگار)عیدالاضحی پر فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کیئے گئے ہیں ایس ایچ او امید عبداللہ خان نے نمائندہ سے اپنی ملا قات میں بتایا کہ عید الاضحی پرتمام عید گاہوں اور جن مساجد میں عید کی نماز ادا کی جائے گی وہاں پر مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی ویسے تو جنڈانوالہ پر امن شہر ہے لیکن کسی بھی نا خوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ مکمل طور پر الرٹ ہے عوام کے مال و جان کی حفاظت کرنا میری اولین ترجیح ہے۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 04:05. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for عیدالاضحی پر فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کیئے گئے ہیں

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery