قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔
قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں لاتعداد افراد ڈینگی کا شکار ہوکراپنی جان گنوادیتے ہیں، ترقی پذیر ممالک میں اس تعداد میں ہرسال اضافہ ہورہا ہے۔ سائنسدانوں نے ویت نام میں ڈینگی مچھرکو کنٹرول کرنے کے لئے نومقامات پرواٹربَگزکا استعمال کیا، کوئینزلینڈ انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ کے شمال اوروسطی ویتنام میں ہونے والے اس تجربے سے ان مقامات پر ڈینگی بخار پر مکمل طورپرقابوپالیاگیا، تحقیق میں شامل ڈاکٹر برائن کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کو عالمی سطح پر استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔
Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar
on 21:47.
Filed under
Daryakhan
.
You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0
0
comments
for قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔