آج کا اخبار

منکیرہ میں ٹائیگر منکیرہ اور عوامی بھکر کلب کے درمیان ایک دوستانہ میچ

http://www.phonenews.com/wp-content/uploads/2011/03/cricket-brand-logo.jpgمنکیرہ میں ٹائیگر منکیرہ اور عوامی بھکر کلب کے درمیان ایک دوستانہ میچ کھیلا گیا جسے ایک سنسی خیز مقابلے کے بعد ٹائیگر کرکٹ کلب منکیرہ میچ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق منکیرہ میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ میں ٹائیگر منکیرہ نے میچ جیت لیا۔ٹائیگر منکیرہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر35اوورزمیں 7وکٹ کے نقصان پے 225رنز کے ہدف دیا ٹائیگرمنکیرہ کی طرف سے فیروز چھینہ 45نبیل41اور طارق چھینہ38رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔جواب میں عوامی کرکٹ کلب بھکر مقرراوورز میں 8وکٹ کے نقصان پے 220رنز ہی بناسکی عوامی بھکر کی طرف سے وسیم چھینہ 108اورحسن رضا45رنز کے ساتھ نمایاں رہے میچ کے آخری اور میں اسد عباس شاہ نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے ٹائیگر منکیرہ کو جتوا دیا۔ٹائیگر کرکٹ کلب منکیرہ کے کپتان رضوان شیخ کو میچ کی کامیابی پر چوہدری محمد یامین چئیرمین ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی ،ماسٹررانا غلام شبیر ،طارق اقبال باجوہ،سعید چھینہ،امیرعباس شاہ اور عمران اعجاز نے مبارک باد دی۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 12:12. Filed under , . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for منکیرہ میں ٹائیگر منکیرہ اور عوامی بھکر کلب کے درمیان ایک دوستانہ میچ

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery