آج کا اخبار

دولہاسمیت سات افراد کے خلاف تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

http://ravibrassband.com/images/fireworks.jpgبھکر(بیورورپورٹ)بھکر محلہ کمہاران میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ آتش بازی کرنے پر دولہاسمیت سات افراد کے خلاف تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا محلہ کمہاراں محمد اسماعیل کی شادی کی تقریب تھی کہ فائرنگ اورآتش بازی کرنے الزام میں دولہاسمیت سات افراد کیخلاف تھانہ سٹی بھکرمیں مقدمہ در ج کرلیا گیاہے۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 11:17. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for دولہاسمیت سات افراد کے خلاف تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery