آج کا اخبار

عید،حج اور قربانی،غریبوں کی مدد کا درس دیتے ہیں، اوباما

  امریکی صدر براک اوباما، خاتون اول میشل اور دیگر عالمی رہنماؤں نے عید الاضحیٰ کے موقعے پر مسلمان برادری اور حاجیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ حج اور قربانی ایثار اور غریبوں کی مدد کا درس دیتے ہیں۔ 
وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر براک اوباما اور خاتون اول میشل نے عید الاضحیٰ کے موقعے پر جاری اپنے بیان میں کہاکہ قربانی اور حج بین الاقوامیت کا مظہر ہیں۔ جس سے دیگر مذاہب کے ساتھ بھائی چارے اور برداشت کا سبق بھی ملتاہے۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 07:50. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for عید،حج اور قربانی،غریبوں کی مدد کا درس دیتے ہیں، اوباما

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery