آج کا اخبار

اسپاٹ فکسنگ، سزا سے کھلاڑیوں کو سبق ملے گا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگرکسی کھلاڑی پر ذرا بھی شک ہوتواسے فوری طور پر ٹیم سے نکال بابرکرناچاہے۔

 اسلام آبادایئرپورٹ پرعمران خان نے میڈیاسے گفتگو میں اکستان کے تین کرکٹرز کو ے والی سزائوں پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنی زندگی میں محمدعامر جیسا کم عمراورباصلاحیت کھلاڑی نہیں دیکھا ان کاکہناتھا کہ اتنی چھوٹی عمر میں غلطیاں ہوجاتی ہیں۔ اگرکسی کھلاڑی پر ذرا بھی شک ہوتواسے فوری طورپرٹیم سے نکال بابرکرناچاہے۔

انہوں نے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ، سزا سے کھلاڑیوں کو سبق ملے گا۔ایک سوال پر عمراں خان نے کہا کہ چوہدری نثار اپنے بیرون پڑے اثاثے سامنے لائیں اس کے بعد اتحادکاسوچاجاسکتا ہے۔عمران نے دعوی کیاکہ وہ اپنے اثاثے ظاہرکرچکے ہیں جبکہ لندن میں انھوں نے اپنا فلیٹ بھی بیچ دیا ہے۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 22:57. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for اسپاٹ فکسنگ، سزا سے کھلاڑیوں کو سبق ملے گا،عمران خان

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery