آج کا اخبار

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کپاس کی قیمت میٕں تین سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی


ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کپاس کی قیمت میٕں تین سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سینئیرکاٹن ٹریڈر نسیم عثمان کے مطابق ٹیکسٹائل ملز نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے لئے روئی کی خاصی مقدار میں خریداری کی تاہم پھٹی کی رسد میں اضافے کی وجہ سے اس کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔انھوں نے بتایا کہ عید کی تعطیلات کے بعد کپاس کی ٹریڈنگ آئندہ پیر سے دوبارہ شروع ہو گی۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 05:52. Filed under , . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کپاس کی قیمت میٕں تین سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery