آج کا اخبار

پرانا بلدیاتی نظام بحال ہوا تو ہاتھوں سےلڑینگے، ذوالفقار

   سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ وہ قربانی کا اکیلا بکرا بنے ہیں مگر سب کی یہی خواہش ہے جو میری ہے۔

   سکھر میں اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عوام اور اسمبلی کے پندرہ سے 20 ارکان بھی میرے ساتھ ہیں اگر بلدیاتی نظام بحال کیا گیا تو زبان سے نہیں ہاتھون سے لڑینگے ۔ (ن) لیگ کی تحریک کے حوالے سے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ حکومت کو گرانے کے لیے قربانی نہیں دی ہے، حکومت میری اپنی ہے۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 22:01. Filed under , . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for پرانا بلدیاتی نظام بحال ہوا تو ہاتھوں سےلڑینگے، ذوالفقار

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery