آج کا اخبار

چار دیواری نہ ہونے سے لِتن قبرستان کا تقدس پامال عوام کا باب اقتدار وباب اختیار چار دیواری اور پُختہ سڑک کا مُطالبہ

چار دیواری نہ ہونے سے لِتن قبرستان کا تقدس پامال عوام کا باب اقتدار وباب اختیار چار دیواری اور پُختہ سڑک کا مُطالبہ
  مُحمد عمران مہدی سے... لِتن شہر سے مغرب کی جانب دو کلومیٹر قبرستان واقع ہے او ر چار دیواری نہ ہونے سے جانور قبرستان کے احاطے میں داخل ہو جاتے ہیں اور قبروں کا تقدس پامال کرتے ہیں چار دیواری نہ ہونے سے ریت کے ٹیلے قبرستان میں داخل ہو کر کافی قبروں کے نام ونشان ٹیلوں نے مٹا دیئے ہیں عوام کی اس پریشانی کا جلد ہی حل نکالا جائے۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 10:54. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for چار دیواری نہ ہونے سے لِتن قبرستان کا تقدس پامال عوام کا باب اقتدار وباب اختیار چار دیواری اور پُختہ سڑک کا مُطالبہ

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery