آج کا اخبار

باثرافراد کے افراد کے ہاتھوں اغواہونے والے والی لڑکی صفیہ بی بی کو ملزمان کئی روز جنسی تشددکا نشانہ بناتے رہے

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھکر چندروز قبل باثرافراد کے افراد کے ہاتھوں اغواہونے والے والی لڑکی صفیہ بی بی کو ملزمان کئی روز جنسی تشددکا نشانہ بناتے رہے لڑکی کو عدالت میں پیش کردیا گیا عدالت کے حکم پر لڑکی کا میڈیکل ٹیسٹ کروالیا گیا ڈی پی او کا ملزمان کی گرفتارکا حکم لڑکی کو پولیس کی حفاظت میں لیا گیا یاد رہے کہ لڑکی کے لواحقین نے لڑکی کے رابطہ کرنے پر ملزمان کے قبضہ سے آزاد کروالیا ملزمان کو زبردستی اغواکرکے زناحرام کرتے رہے جعلی نکاح نامہ نکاح پرزبردستی انگوٹھے دستخط حاصل کرتے رہے ڈی پی او بھکر رائے اعجاز احمد کے حکم پر لڑکی نے ملزمان کیخلاف حقیقت سے پردہ اٹھالیا لڑکی کے بیان مکمل لڑکی ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال میں تفتیشی آفیسر انور خان نے میڈیکل کرایا پولیس حفاظتی انتظامات میں لڑکی کو بھکر لائی ملزمان کی غریب مدعیوں کی دھمکیاں گھر جلانے کی دھمکی متاثرین کی ڈی پی او بھکر کو دعائیں تفصیلات کمطابق گذشتہ دنوں بھکر کے نواحی علاقہ بستی کندانی سے ملزمان سید اسد علی شاہ ،عمران شاہ ،عالم شیرخان ۔سابق ناظم احمد رضاشاہ نے صفیہ بی بی کو اغوا کرکے کار میں ڈال کرفرار ہوگئے تھے جس پر ایک ملزم سید اسد علی شاہ کو پہچان لیا گیا چار روز تک لڑکی کے لواحقین سیاستدانوں اور پولیس کے درمیان فٹ بال بنے رہے لواحقین نے ڈی پی او آفس کے گیٹ پر ملزمان کیخلاف احتجاج کیا ڈی پی او بھکر کے حکم پر مقدمہ درج ہو املانوالی یونین کے نائب ناظم احمد رضا شاہ ہاشمی نے اپنے آپکو اور سید اسدعلی شاہ کو بچانے کیلئے ایک نکاح نامہ عالم شیر کے ساتھ تیار کیا جو لڑکی نے جھٹلادیا لڑکی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے ملزمان لائے تو لڑکی لواحقین کے پاس چلی گئی گذشتہ روز ڈی پی او کے حکم پر پولیس نے لڑکی کے بیان قلمند کرلیے لڑکی صفیہ بی بی کا میڈیکل بھی کروالیا گیا ڈی پی او بھکر نے بااثر ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیئے جس عوامی سماجی حلقوں اور لواحیقین نے ڈی پی او بھکر کو دعائیں دی ۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 11:21. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for باثرافراد کے افراد کے ہاتھوں اغواہونے والے والی لڑکی صفیہ بی بی کو ملزمان کئی روز جنسی تشددکا نشانہ بناتے رہے

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery