آج کا اخبار

ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر سید اخلاق علی شاہ کا پولیس کے ہمراہ گیس ری فلینگ کرنے والے گیس ڈیلروں کیخلاف ایکشن متعدد ایجنسیاں سی

http://www.epakistannews.com/wp-content/uploads/2011/02/lpg_gas.jpgبھکر(بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ، کمشزسردگوھا ڈی سی او بھکر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر سید اخلاق علی شاہ کا پولیس کے ہمراہ گیس ری فلینگ کرنے والے گیس ڈیلروں کیخلاف ایکشن متعدد ایجنسیاں سیل اکثر ڈی سی او بھکر کی وراننگ پر شہر سے بار منتقل تفصیلات کے مطابق عوام کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے سول ڈیفنس آفیسر کاپولیس کے ہمراہ ہنگائی بنیادوں پر ایکشن لیتے ہوئے شہر بھر میں کاروائی کرتے ہوئے گیس فلینگ کرنے والی گیس ایجنسیوں کو شہر کے باہر منتقل کردیا جبکہ متعدد دکانیں سیل کرکے غیر قانونی گیس رفلینگ کرنے والے دکانداروں کیخلاف مقدمات کا اندراج کروادیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس سید اخلاق علی شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو عوام سے محبت ہے اْن کے خصوصی احکامات پرکمشزسرگودھا ،ڈی سی او بھکر محمد آصف قریشی کی ہدایت پر عوام کو حادثات کے خطر ہ دہشت گردی سے حالات کے پیش نظر گیس ری فلینگ کرنے والے گیس ڈیلروں اور غیرقانونی بغیر لائسنس کے منی پٹرول پمپ ڈیزل ایجنسی مالکان کیخلاف ایکشن لیا گیا شہر بھر میں آپریشن کیا گیا متعدد دکانداروں کیخلاف مقدمات کااندراج کرکے گیس ری فلینگ والی ایجنسیوں کو شہر سے باہر منتقلی کرنے کاکام تیز کردیا ہے انہوں نے مزید کہا ہے ۔ شہر میں کام مکمل ہوتے ہی چھوٹے چھوٹے شہروں اور تحصیل سطح پر بھی کاروائی کی جائیگا اس سلسلہ میں میڈیا کے تعاون بے حدضروری ہے عوام کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ہے ۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 01:08. Filed under , , . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر سید اخلاق علی شاہ کا پولیس کے ہمراہ گیس ری فلینگ کرنے والے گیس ڈیلروں کیخلاف ایکشن متعدد ایجنسیاں سی

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery