آج کا اخبار

فروغ تعلیم کیلئے وزیر اعلیٰ کے خصوصی پیکج کے تحت ایم این اے/ایم پی اے کی 33لاکھ 60ہزا رورہے کی گرانٹ سے دو گرلز پرائمری شیلٹر لیس سکولوں کو تعمیر کیا جا رہا ہے

http://www.pap.gov.pk/uploads/mpapics/07b5328d0edc08e98079f007a5a76736.JPG
بھکر(نمائندہ ایکسپریس)فروغ تعلیم کیلئے وزیر اعلیٰ کے خصوصی پیکج کے تحت ایم این اے/ایم پی اے کی 33لاکھ 60ہزا رورہے کی گرانٹ سے دو گرلز پرائمری شیلٹر لیس سکولوں کو تعمیر کیا جا رہا ہے یہ بات ایم پی اے ملک عادل نذیراتراء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انقلابی تعلیمی ویژن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے کوٹلہ جام کے وارڈ نمبر111اور 113میں دو پرائمری شیلٹر لیس سکول تھے جنہیں محکمہ تعلیم سکول کیلئے اراضی نہ ہونے کی وجہ سے دوسروں قریبی سکولوں میں ضم کر رہا تھا لیکن علاقہ کے مقامی زمینداروں کی طرف سے اراضی دئیے جانے کے بعد 33لاکھ 60ہزار روپے کی لاگت سے دونوں سکولوں کو دوبارہ تعمیر کیا جا رہاہے جن میں چار دیواری،کمرہ جات اور ٹوائلٹ بلاک شامل ہے ۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 03:51. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for فروغ تعلیم کیلئے وزیر اعلیٰ کے خصوصی پیکج کے تحت ایم این اے/ایم پی اے کی 33لاکھ 60ہزا رورہے کی گرانٹ سے دو گرلز پرائمری شیلٹر لیس سکولوں کو تعمیر کیا جا رہا ہے

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery