آج کا اخبار

معروف چوہدری برادری کے رہنما اور واپڈا بھکر کے سابق میٹر انسپکٹر چوہدری محمد صدیق شاد آف یونین کونسل نمبر2بھکر شہر نے بھی پاکستان تحریک انصاف کا رکنیت فارم حاصل کر کے مکمل کر دیا

http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/8/87/Pakistan_Tehreek-e-Insaf_flag.PNG اڈا جہان خان سے چک نمبر45/TDAکی معروف چوہدری برادری کے رہنما اور واپڈا بھکر کے سابق میٹر انسپکٹر چوہدری محمد صدیق شاد آف یونین کونسل نمبر2بھکر شہر نے بھی پاکستان تحریک انصاف کا رکنیت فارم حاصل کر کے مکمل کر دیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز P.T.Iکے ضلعی دفتر میں ضلعی رہنما سید مجاہد حسین ایڈووکیٹ اور (ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر) مخدوم طاہر محمود قریشی سے ملاقات کے دوران اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ نہ صرف خود بلکہ اپنے پورے خاندان اور برادری کے دیگر ہمدردلوگوں کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت کاا علان کرتا ہوں اور میں یہ بھی کہتا ہوں کہ پڑھے لکھے طبقہ کے لوگوں کو تحریک انصاف میں بھر پور انداز میں شمولیت اختیار کرنا چاہیے۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 03:56. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for معروف چوہدری برادری کے رہنما اور واپڈا بھکر کے سابق میٹر انسپکٹر چوہدری محمد صدیق شاد آف یونین کونسل نمبر2بھکر شہر نے بھی پاکستان تحریک انصاف کا رکنیت فارم حاصل کر کے مکمل کر دیا

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery