آج کا اخبار

پنجاب سرکاری ملازمین کے بینوویلنٹ فنڈز میں 100 فیصد اضافہ گریڈ ایک سولہ تک کے ملازمین کے بچوں کی شادی پر 12000 روپے ملیں گے

http://i1.tribune.com.pk/wp-content/uploads/2011/07/200574-lahore-1309545832-858-640x480.jpgدلے والا(قمر ندیم چودھری سے ) پنجاب سرکاری ملازمین کے بینوویلنٹ فنڈز میں 100 فیصد اضافہ
گریڈ ایک سولہ تک کے ملازمین کے بچوں کی شادی پر 12000 روپے ملیں گے
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے جاری ایک سرکاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے بینوویلنٹ فنڈز میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔حکومتی ذرائع کے اس فیصلے کے بعدگریڈ ایک سے سولہ کے ملازمین کے بچوں کی شادی پر اب 6 ہزار کی بجائے 12 ہزار اور گریڈ سترہ سے بائیس تک کے افسران کے بچوں کے لیے 40 ہزار روپے شادی پر دیئے جائیں گے۔تاہم انتقال کی صورت میں بیوہ اور ریٹائرڈ منٹ کی صورت میں فنڈ ز کی رقم برقرار رکھی جائے گی۔

Posted by Daily Bhakkar Today Bhakkar on 03:44. Filed under , . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for پنجاب سرکاری ملازمین کے بینوویلنٹ فنڈز میں 100 فیصد اضافہ گریڈ ایک سولہ تک کے ملازمین کے بچوں کی شادی پر 12000 روپے ملیں گے

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery